مہرخبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست اتراکھنڈ میں بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں10افراد ہلاک، 50 لاپتہ اور درجنوں گھر تباہ ہوگئے ہیں۔ شدید بارشوں نے لینڈ سلائیڈنگ راستے بند کردئے ہیں۔ کئی سڑکیں اور پل سیلاب کی نذر ہو گئے ہیں ،بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گھروں پر گرنے سے سو گھر تبا ہ ہوگئے ، چامولی ڈسٹرکٹ میں 10 افراد ہلاک 50 سے زائد لاپتہ ہیں ، 30 ہزار ہندو زائرین وادی میں پھنسے ہوئے ہیں ، حکومت نے مزید 48 گھنٹے خطرناک قرار دے دئیے ہیں۔
مہر نیوز/17 جون /2013ء:ہندوستانی ریاست اتراکھنڈ میں بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں10افراد ہلاک، 50 لاپتہ اور درجنوں گھر تباہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1823629
آپ کا تبصرہ